
اور ایک عام عورت ایک دن میں 6000 الفاظ بولتی ہے۔
اس کے بعد پروفیسر طلباء اے مخاطب ہو کر کہنے لگا:
کم بختو میں تو تمام 5000الفاظ تمہارے ساتھ کلاس میں خرچ کر دیتا ہوں اور گھر میں میری بیوی سارہ دن اکیلی ہوتی ہے۔ تم ہی اندازہ کرو کہ شام سے رات گئے 6000 الفاظ سننے کے بعد میرا کیا حال ہوگا۔ ☻ ☺
۔
۔
Post a Comment