سوات (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کی ترقی کیلئے متحدہ عرب امارات کی حکومت اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاک فوج متاثرہ علاقوں میں تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے مکمل مدد اور تعاون فراہم کر رہی ہے۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: