آنکھیں بھی وہی ہیں تو دریچہ بھی وہہی ہے
اور سوچ کے آنگن میں اترتا بھی وہی ہے

وہ جس نے دیئے مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے برسا بھی وہی ہے


Post a Comment

Previous Post Next Post