گوجرانوالہ: کھیالی چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے 3 کم سن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق گوجرانوالہ کےعلاقے کھیالی چوک میں بجلی کا کھمبا گرنے کے باعث 3 کم سن بہن بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے جن کی عمریں 6 سے 12 سال بتائی جاتی ہیں ۔ تینوں بہن بھائی خالہ کے گھر عید منانے آئے تھے کہ باہر کھیلتے ہوئے بجلی کا کھمبا ان پر گر گیا جس کے باعث تینوں کم سن کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، بچوں کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز سے
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: