Google+ page



اداکارہ میرا نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کردی  کہتی ہیں نئے پاکستان میں کپتان کو ملک کا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش ہے۔

کپتان شادی کو تیار  اور میرا دلہنیاں بننے کو بے قرار ہیں،  دبئی میں میڈیا سے گفت گو کے دوران لالی ووڈ اداکارہ نے نہ صرف ایڈوانس حامی بھری, بلکہ عمران کو شادی کی شیروانی کے لئے ڈیزائنر بھی تجویز کرڈالا۔

میرا نے نئے پاکستان میں عمران خان کو نیا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا،  میرا کی یہ تمام خواہشات اگر پوری ہوگئیں تو نئے پاکستان میں خاتون اول کون ہوں گی۔ سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔ سماء

Post a Comment

Previous Post Next Post