Aik clerk ne apne officer ko dawat pe bulaya.... ☻

لطیفہ کلرک اپنے افسر سے ☻

ایک کلرک نے اپنے افسر کو کھانے پر بلایا‘

کلرک اور اس کی بیوی نے اس کی خوب تواضع کی جس پر افسر بہت خوش ہوا۔

کلرک نے سوچا اب اس کی ترقی ہو جائے گی جب صاحب کھانا کھا کر جانے لگے تو کلرک کا بچہ آیا اور کہنے لگا 

”ڈیڈی ! یہ انکل اتنے موٹے تو نہیں پھر آپ انہیں گینڈا کیوں کہتے ہیں“۔ ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ (کئے پر پانی پھیر دیا نااا)



SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: