HomeJokes #Joke - Baap chota beta aur mithai ☻ Admin February 13, 2015 0 Comments Facebook Twitter باپ باپ مٹھائی تکیے کے نیچے رکھ کر گیا تو بچے نے مٹھائی نکال کر کھائی اور تکیہ اپنے پیٹ پر رکھ لیا کچھ دیر بعد باپ آیا تو اس نے پوچھا: ”بیٹا! مٹھائی کہاں ہے؟“۔ بچے نے معصومیت سے جواب دیا: ”ابا جان! تکیے کے نیچے“۔ Tags Jokes Facebook Twitter
Post a Comment