الصفحة الرئيسيةJokes #Joke - Doctor mareez say.... ☻ Admin فبراير 13, 2015 0 تعليقات Facebook Twitter لطیفہ ڈاکٹر اپنے مریض سے ☻ ایک ڈاکٹر نے اپنے ایک مریض کو بل بھجوایا جس پر درج تھا ”آج یہ بل پورے ایک سال کا ہو گیا ہے لیکن ادائیگی اب تک نہیں ہوئی“۔ مریض نے بل پر یہ عبادت لکھ کر واپس بھجوایا: ”سالگرہ مبارک“۔ Tags Jokes Facebook Twitter
إرسال تعليق