الصفحة الرئيسيةJokes #Joke - Ustaaz shagerd say..... ☺ Admin فبراير 13, 2015 0 تعليقات Facebook Twitter استاد شاگرد سے ☻ استاد (رشید سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ رشید:”جی وہ وکیل ہیں“۔ استاد (آصف سے) :”تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ آصف:”وہ ڈاکٹر ہیں“۔ استاد (ندیم سے):”اور تمھارے والد کیا کرتے ہیں؟“۔ ندیم :”جی وہ وہی کرتے ہیں جو میری امی کہتی ہیں“۔ Tags Jokes Facebook Twitter
إرسال تعليق