HomeJokes Joke - aik aurat mulazmat ke lia ayi....>> Admin June 22, 2015 0 Comments Facebook Twitter ویری فنی ہاہاہاہا ایک عورت ملازمت کے لیے آئی۔ گھر کی مالکن نے اس سے پوچھا: ”تمہیں پچھلی ملازمت سے کیوں نکال دیا گیا؟“ ”میں اکثر ان کے بچوں کو نہلانا بھول جاتی تھی۔“ یہ سن کر مالکن کا بیٹا بول اٹھا: ”امی! یہ بہت اچھی ہیں، انہیں رکھ لیں۔“ Tags Jokes Facebook Twitter
Post a Comment