ایک بزرگ سوکھی روٹی پانی میں ڈبو کر کھا رہا تھا ۔
وہاں ایک فقیر آیا اُس نے سدا لگائی۔ ہے کوئی یہاں جو مجھے کھانا کھلائے ۔
بزرگ نے کہا سامنے والے گھر میں حضرت حسنین ؑ رہتے ہے وو سخی بھی ہیں - فقیر وہاں گیا اور پیٹ بھر کے کھانا کھایا اور پر بولا تھوڑا کھانا اور مل سکتا ہے ؟؟
حسنین ؑ نے پوچھا کس کے لئے چائیے ؟؟
فقیر نے کہا سامنے بیٹھا ایک بزرگ سوکھی روٹی کھا رہا ہے اس لئے حضرت حسنین ؑ مسکرائے اور کہا یا انہی کا تو گھر ہے انکا نام حضرت علی راضی الله تعالیٰ عنہ ہے۔ سبحان الله
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: