ٹیچع ریکارڈ کارڈ دیکھاتے ہوئے بولی، سردار جی آپ کا بیٹا فیل ہوگیا ہے۔ انگلش 20، میتھ 15، اردو 18، فزکش 18، کیمسٹری 15، بیالوجی 17، توٹل 98، سردار: وہ جی ! یہ ٹوٹل کا سبجیکٹ کون پڑھاتا ہے اس میں تو کمال ہی کردیا ہے میرے منڈے نے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہ

Post a Comment

Previous Post Next Post