Only 3 months left to go this govt - says ShaikhRashid

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے خیال میں موجودہ حکومت 2 سے 3 ماہ میں جا سکتی ہے، کچھ بڑا ہونیوالا ہے۔

اس مرتبہ فوج نہیں آئیگی بلکہ کوئی حادثہ ہوسکتا ہے۔ ایک انٹر ویو کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سنگین بحران میں ہے اور اس سے نکلنے کیلیے اسے ایک بڑے انجن کی ضرورت ہے، پیپلزپارٹی والوں کیلیے بلاول ایک امید ہیں اور انھیں خورشید شاہ کی جگہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر پارلیمنٹ میں لانا ایک اچھا فیصلہ ہوگا۔




SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: