کراچی میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کے پہنچتے ہی زرداری نے نیا دھماکہ کر دیا
(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے نام پر مذا ق کا سلسلہ بند ہونا چاہئے اور جمہوری عمل کو ہر صورت آگے بڑھنا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ پاورز بروکرز پی پی کے خلاف سازش کے ذریعے کراچی کے مسائل کو بنیاد بنایا اور پیپلز پارٹی کی 2حکومتوں کا خاتمہ بہانہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ طاقت کے ذریعے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ مزید الجھ جاتے ہیں، صرف منتخب حکومت ہی کراچی میں امن قائم کر سکتی ہے۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: