A very sad and disappinting news for #GeneralRaheel fans – must watch >>

اسلام آباد (اردو وائس آف پاکستان 25 جنوری 2016) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوا نے تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

ڈی جی آئی پی آر نے اپنے ٹویٹ میں آرمی چیف کے بیان کو ٹویٹ کیا ہے۔

چیف آف آرمی سٹاف نے کہا ’’پاکستان آرمی ایک بہترین ادارہ ہے۔ میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ۔ اور اپنی مدت ملازمت پوری ہوجانے پر میں ریٹائر ہوجائوں گا۔ ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنے کوششیں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی۔ پاکستان کا قومی مفاد سب سے عظیم ہے اور ملک ہر حال میں امن کا گہوارے بنے گا۔‘‘







SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: