بھارتی سرحد پر تعینات فوجی کی زندگی کی تلخ حقیقت: بھارت اپنے فوجیوں کو کس قسم کا کھانا دیتا ہے : دیکھئے
انڈیا میں بارڈر سکیورٹی فورسز، بی ایس ایف سے تعلق رکھنے والے ایک جوان تیج بہادر یادو نے اپنے ویڈیو کلپز میں سینیئر فوجی حکام پر کئی طرح کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
انھوں نے یہ ویڈیو کلپز اپنے فیس بک کے صفحے پر پوسٹ کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں۔ تیج بہادر یادو نے فیس بک پر پوسٹ کی جانے والی اپنے ویڈیو کلپ میں سرحد کے محافاظوں کو ملنے والے کھانے کی کوالٹی کے متعلق سوال اٹھایا ہے۔
Author: Poetry/Quotes
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
0 Post a Comment: