کوئٹہ کے جان محمد کے 33 بچے : مردم شماری کا عملہ فارم بھرتے بھرتے چکرا گیا
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے رہائشی جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو مشکل میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ جاری ہے۔ مردم شماری کی ٹیم جان محمد کے گھر پر پہنچی تو مشکل میں پھنس گئی۔ جان محمد کی تین بیویاں اور 33 بچے ہیں جن میں 10 بیٹے اور 23 بیٹیاں شامل ہیں۔ مردم شماری کے فارم میں اتنے بچوں کے اندراج کا خانہ ہی موجود نہیں ہے۔ مردم شماری کے عملے نے کمشنر کوئٹہ کو اس سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.


0 Post a Comment: