استاد: سائنس بتاتی ہے کہ پانی کو ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں اور پانی صاف ہو جاتا ہے۔
گُل خان: استاذ جی، پانی کیسے صاف ہو گیا، جراثیم کی لاشیں تو پانی میں ہی رہتی ہیں ناں۔ 💛😋
#لطیفہ نمبر ۲
ایک دوست دوسرے سے
یار لکس صابن والوں نے مجھ سے پانچ کروڑ روپے کا سوال پوچھا تھا
پاکستان میں ایسا کون ہے جو سال میں ایک بار نہاتا ہے؟
یقین کرو دوست پانچ کروڑ پر لات مار دی میں نے مگر تمہارا نام نہیں بتایا۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: