#Joke - Three funniest #UrduJokes ☺ ☻

فقیر سردار سے: آپ کے ہمسایوں نے مجھے پیٹ بھر کر کھانا کھلایا ہے۔
آپ بھی مجھے کچھ دے دیں۔
سردار: یہ لو ہاجمولا۔


2



بیوی شوہر سے: تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔
شوہر: تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔
بیوی: کیا غلط فہمی ہوئی ہے۔
شوہر : یہی کہ میں سو رہا تھا۔


ایک شخص نعرہ لگاتے ہوئے: کتا ہے ۔۔۔ کتا ہے۔۔۔ وزیراعظم سب سے بڑا کتا ہے۔۔ 

پولیس والا: اوئے چل تھانے۔ تو  وزیراعظم کو برا بھلا کہتا ہے۔ تجھے تھانے چل کر پوچھتا ہوں۔ وہ شخص: اوہ جی میں تو انڈیا کے  وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں۔ 

پولیس والا: ہمیں تو بے وقوف بناتا ہے۔ ہمیں نہیں پتہ کہ کون سا  وزیراعظم کتا ہے۔



SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: