غیر ملکی بچے سے بد فعلی کرنے والا قاری گرفتار
اسلام آباد: (31 جنوری 2018) اسلام آباد پولیس نے تھانہ کورال کے علاقے میں غیرملکی بچے سے بدفعلی کے الزام میں قاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کورال میں جنسی حہوس کانشانہ بننے والے بارہ سالہ جبران نامی بچے کے والد نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرے بچوں کی شہریت فلپائنی ہے اور میں انہیں پاکستان میں دینی تعلیم کیلئے لایا تھا ۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
0 Post a Comment: