HomeNaats خوبصورت نعتیہ کلام : جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے Admin March 13, 2018 0 Comments Facebook Twitter خوبصورت نعتیہ کلام : جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے جو نامِ مصطفیؐ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے زباں پر شکوہ رنج و الم لایا نہیں کرتے نبیؐ کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے Tags Naats UrduNaats Facebook Twitter
Post a Comment