Google+ page

ہم مرگئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہوگی
کسی کو قبر کی تو کسی لے جانے کی فکر ہوگی

میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے مناروں میں 
کہیں دیر نہ ہو جائے جنارے کی فکر ہوگی

پہلے روتے تھے میرے مرنے کے افسوس میں 
ہم چلے گئے تو ان کو کھانے کی فکر ہوگی

جوں ہی شام ہوگی پریشانی بڑھ جائے گی
کتنے مہمان آگئے سلانے کی فکر ہو گی

پھپکے چاول بنائیں گے سب گوشت بنائیں گے
سب کو برادری میں عزت بنانے کی فکر ہوگی




Post a Comment

Previous Post Next Post