اردو شاعری : ہم نے چھوڑے ہیں فلک لاکھوں بسیرا کر کے

ہم نے چھوڑے ہیں فلک لاکھوں بسیرا کر کے
آج بیٹھے ہیں مکاں ہی میں اندھیرا کر کے

میں جو بچھڑا ہوں زمانے سے نئی بات نہیں
سب ستارے چلے جاتے ہیں سویرا کر کے

میں دیا ہوں کروں گا سارا زمانہ روشن

لوگ بیٹھے ہیں ہر اک سمت اندھیرا کر کے





SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: