میرے ھر سانس میں ھو بس تیرا نام
تیرے کن کہنے سے بن جائے میرا ھر کام

دل کی دھڑکن چلتی رھے زندگی بن کر
میری روح افزاء کرے ذکر و عبادت کا جام

بہہ جائیں آنکھیں میری خلوت جب میسر ھو
تیری یاد سے آ جائے میری ھر خواھش کو دوام

تیرے گھر کی زیارت بھی عبادت میں ھے شمار
رحمت کی برسات ھو جس کا ھو جائے وھاں قیام

شاعر_اویس_احمد






Post a Comment

Previous Post Next Post