How to change your voice in Skype - سکائپ وائس چینجر سے آپ اپنی آواز بدل کر بات کریں:




کراچی (مائی وائس ٹی وی  مانیٹرنگ  ڈیسک)  سکائپ دنیا بھر میں ویڈیو کالنگ کے لئے ایک فری مسیجنجر۔ جو اب مائیکروسافٹ کی ملکیت ہے۔ دنیا بھر کے ملین افراد اس سروس کو اپنے موبائل، ٹیپلیٹس، لیپ ٹاپس اور سمارٹ فونز پر استعمال کرتے ہیں۔  سکائپ وائس چینجر ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے آپ کسی سے دوران گفتگو اپنی آواز کو چینج کرکے بات کرسکتے ہیں۔ سکائپ وائس چینجر کا یہ سافٹ ویئر صرف ونڈوز ڈیسٹاپ ورژنز پر کام کرتا ہے۔



آپ اسے درجہ ذیل لنکس پر ڈائوڈ لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس کے استعمال کے طریقے بہت آسان اندار میں ویب سائیٹ پر دییے گئے ہیں۔




ڈائو لوڈ کرنے کے لئے ان لنکس پر جائیں:



(جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ ہیں)

ویڈیو ٹیو ٹوریل دیکھنے کے لئے یہ ویڈیو پلے کریں:


Post a Comment

أحدث أقدم