Google+ page



سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نےعمران خان کو 15 ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجوادیا اور ذہنی دباؤ کا شکار کرنے پر 5 ارب روپے کا نوٹس بھجوا دیا سابق چیف جسٹس کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 15 روز میں معافی مانگ کر بیان واپس نہ لیا تو مقدمہ دائر کیا جائے گا

Post a Comment

Previous Post Next Post