HomeJokes Joke - فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ Admin August 11, 2014 0 Comments Facebook Twitter فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔ "تم میں سے جو بھی ایک لفظ کو دس مرتبہ دہرائے گا تو وہ ہمیشہ کے لیے اس کا ہو جائے گا " پہلی لائن میں کھڑی خوبصوت لڑکی نے فوراَ دہرانا شروع کر دیا الطاف ۔۔۔الطاف ۔۔۔۔۔الطاف Tags Jokes Facebook Twitter
Post a Comment