شکارپور: شکارپورمیں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے محمود آباد میں دوگرپوں میں تصادم ہوا۔ آپسی لڑائی کے باعث کاروکاری کے الزام پر خاتون سمیت تین افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کوخان پور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق علاقے کی صورتحال تاحال کشیدہ ہے اور وقفے وقفے سے دونوں گروپوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری ہے ۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: