HomeJokes Aik zabardast #joke - stage say jab aik larka taqreer kar ke utra..☺ >> Admin April 01, 2015 0 Comments Facebook Twitter اسٹیچ سے جب ایک لڑکا تقریر کرکے اُترا تو غصہ میں اپنے دوست سے کہنے لگا۔ جتنے لوگ تقریب سن رہے تھے سب گدھے تھے۔ دوست نے جواب دیا: جبھی تم انہیں میرے بھائیو! کہہ کرک مخاطب کررہے تھے۔ Tags Jokes Facebook Twitter
Post a Comment