بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں بچہ اپنے باپ سے "پاپا مجھے یہاں اس بڑی بلڈنگ سے پٹاخے لینے ہیں لا کے دو نا "" باپ : " بیٹا یہ تو گرلز ہاسٹل ہے " بچہ " پهر آپ کل ماما جی کو یہ کیوں بتا رہے تھے کہ شہر کے سب سے زیاده پٹاخے یہیں پہ ملتے ہیں ؟"..☺
_______________________
دو طرح کے لوگ بڑے قسمت والے ہوتے ہیں ، ایک وہ جن کو سچا پیار مل جاتا ہے ، اور دوسرا وہ جن کا ، خربوزہ میٹھا نکلتا ہے. ☺ ☻
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: