حبیب جالب شاعری : یہ سوچ کر نہ مائلِ فریاد ہم ہوئے

یہ سوچ کر نہ مائلِ فریاد ہم ہوئے 
آباد کب ہوئے تے کہ برباد ہم ہوئے

ہوتا ہے شاد کام یہاں کون با ضمیر
ناشاد ہم ہوے تو بہت شاد ہم ہوئے

پرویز کے جلال سے ٹکرانے ہم بھی ہیں 
یہ اور بات ہے کہ نہ فرہاد ہم ہوئے

کچھ ایسے بھا گئے ہمیں دنیا کے رنج و غم
کوے بتاں میں بھولی ہوئ یاد ہم ہوئے

جالب تمام عمر ہمیں یہ گماں رہا
اس زلف کے خیال سے آزاد ہم ہوئے 






SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: