ٹھٹھہ: بچوں کو اغوا کرنیوالا مبینہ شخص گرفتار

ٹھٹھہ: بچوں کو اغوا کرنیوالا مبینہ شخص گرفتار
ٹھٹھہ: (09 اکتوبر 2018) ٹھٹھہ میں سے بچوں کو اغوا کرنےوالےمبینہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں


تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے مکلی سوسائٹی میں عوام نے بچوں کو اغواء کرنے کی کوشش کرنےوالے مبینہ شخص کوگرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم امداد اللہ عبدالرحمان اور فرحان کو پیسوں کا لالچ دیکر اغواء کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ ملزم امداد اللہ کا تعلق پشین سے ہے۔





SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: