تاہم خاتون عدالت میں شنوائی کے دوران حتمی طور پر کوئی جواب نہ دے سکی اور نہ ہی پوچھے گئے سوالات پر عدالت کو مطمئن کرسکی۔ خاتون کی جانب سے عدالت میں کوئی ثبوت بھی پیش نہیں کیے، جب کہ خاتون مسلسل اس بات کا تقاضا کرتی رہی کہ اس کے جسم میں ٹریکر موجود ہے۔ سماء ٹی وی
شوہر نے بد چلنی کے شبہے میں بیوی کے جسم پر آپریشن سے ٹریکرلگوادیا۔۔ واہ رے ٹیکنالوجی
تاہم خاتون عدالت میں شنوائی کے دوران حتمی طور پر کوئی جواب نہ دے سکی اور نہ ہی پوچھے گئے سوالات پر عدالت کو مطمئن کرسکی۔ خاتون کی جانب سے عدالت میں کوئی ثبوت بھی پیش نہیں کیے، جب کہ خاتون مسلسل اس بات کا تقاضا کرتی رہی کہ اس کے جسم میں ٹریکر موجود ہے۔ سماء ٹی وی

0 Post a Comment: