HomeJokes #Joke - Doctor mareez say.... ☻ Admin February 13, 2015 0 Comments Facebook Twitter لطیفہ ڈاکٹر اپنے مریض سے ☻ ایک ڈاکٹر نے اپنے ایک مریض کو بل بھجوایا جس پر درج تھا ”آج یہ بل پورے ایک سال کا ہو گیا ہے لیکن ادائیگی اب تک نہیں ہوئی“۔ مریض نے بل پر یہ عبادت لکھ کر واپس بھجوایا: ”سالگرہ مبارک“۔ Tags Jokes Facebook Twitter
Post a Comment