#Joke - Adam khor and angrez

لطیفہ آدم خور ☺













ایک انگریز کو آدم خور قبائلی پکڑ کر اپنے سردار کے پاس لے گئے انگریز یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ سرادر بہت اچھی طرح سے انگریزی بول رہا تھا انگریز کو کچھ حوصلہ ہوا تو اس نے سرادر سے پوچھا۔ 

”آپ مجھے آکسفوریڈ یونیورسٹی کے پڑھے لکھے لگتے ہیں پھر آپ مجھے کیسے کھا سکتے ہیں“۔ 

سردار نے مطمئن لہجے میں جواب دیا:”چھری کانٹے کے ساتھ“۔ 

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: