HomeJokes Urdu Jokes - Three funniest Urdu #Jokes Admin September 16, 2017 0 Comments Facebook Twitter ایک موٹے آدمی کو ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ گھڑ سواری کیا کرو۔ چند دن بعد ڈاکٹر نے مریض سے پوچھا: کہیے کچھ دبلے ہوئے؟ موٹے آدمی نے جواب دیا: "میں تو نہیں البتہ گھوڑا بے حد دبلا ہو گیا ہے۔‘‘ Tags Jokes Facebook Twitter
Post a Comment