اداس شاعری : مجھ کو پانی میں اترنے کا اشاره کر کے

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشاره کر کے
چھپ گیا چاند سمندر سے کناره کر کے

تجربه ایک ھی عبرت کے لیۓ کافی تھا
ھم' نے دیکھا نھیں عشق دوباره کر کے

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقط خودکو تمھارا کر کے

عجیب تاجر تھا جذبوں کا وه شخص
ہنس رہا تھا محبت میں خساره کر کے






SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: