Facebook Joke - A boy opens his facebook account during the class room

کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا
فورا پروفیسر نے کمنٹ کیا
"کلاس سے نکل جاو"
پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا
دوست نے کمنٹ کیا
"اوئے کیفے آجا۔"
ماں نے کمنٹ کیا
"نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔"
باپ نے فورا کمنٹ کیا
"دیکھ لو اپنے بیٹے کی حرکتیں۔"
اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا
" دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہسپتال میں ہوں دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے
ملنے نہیں آ سکتا۔"
اور
اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا

"او بیڑا غرق تیرا ۔"

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: