#UrduJoke: Aik sahab thanay main... ایک صاحب نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔

#UrduJoke: Aik sahab thanay main... ایک صاحب نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔


ایک صاحب نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔
میرا پڑوسی مجھے رات بھر پریشان کرتا ہے کبھی دروازہ پیٹا ہے کبھی دروازے پر آ کر شور مچاتا ہے۔

تھانے دار نے پوچھا "کیا اس شور کی وجہ سے آپ کو نیند نہیں آتی؟ 

نہیں… اصل بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے مجھے گانے سننے میں صیحح لطف نہیں آتا۔" وہ بولا۔

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: