#Joke of the day - ایک شخص کسی وکیل کے پاس آیا اور کہا




ایک شخص کسی وکیل کے پاس آیا اور کہا:
"جناب! میں نے ایک شخص کے چہرے پر مکہ مار کر اس کے دانت توڑ دےئے ہیں اس نے مجھ پر مقدمہ کر دیا ہے مہربانی کر کے آپ میری پیروی کریں"۔

وکیل نے اس سے پوچھا:"تم نے اسے مکہ کیوں مارا تھا؟"۔ اس شخص نے جواب دیا:"جناب! اس نے مجھے ایک ماہ قبل گینڈا کہا تھا"۔

وکیل نے حیران ہو کر پوچھا:"تم نے ایک ماہ گزرنے کے بعد اسے مکہ کیوں مارا ہے؟"۔

اس شخص نے معصویت سے جواب دیا:

"جناب! دراصل میں نے گینڈا آج ہی دیکھا ہے"۔

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: