الصفحة الرئيسيةUrdu Poetry #Urdu Poetry - Hawa ka kam to chalna hi, is ko chalna hi - ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا Unknown فبراير 17, 2014 0 تعليقات Facebook Twitter #Urdu Poetry - Hawa ka kam to chalna hi, is ko chalna hi - ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا کوئی درخت گرے یا رہے اُسے کیا ہے گلہ تو اہلِ چمن کے دل و نظر سے ہے گلہ سحر سے نہیں رونقِ سحر سے ہے Tags Urdu Poetry Facebook Twitter
إرسال تعليق