باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے 3 خواتین اساتذہ اور 2 بچے ہلاک ہوگئے


باجوڑ اجنسی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ جن میں 3 خواتین اساتذہ اور دوبچے بھی شامل ہیں۔ بم ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے منسلک کرکے تنگی، سالار زئی تحصیل میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا، جسے اس وقت دھماکہ کیا گیا جب ایک سکول وین پاس سے گزنے لگی تھی۔ مرنے والوں میں بس کا ڈرئیور بھی شامل ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور قریب سے گزرنے والے لوگ بھی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔ (ٹی او سی مانیٹیرنگ)

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: