الصفحة الرئيسيةNews نواز شریف بمقابلہ عمران خان : زارداری آج نواز شریف کی کوچنگ کریں گے Admin أغسطس 23, 2014 0 تعليقات Facebook Twitter زارداری آج نواز شریف کی کوچنگ کریں گے نوازشریف نے اپنے خاص باورچی سے زارداری کے لئے ہرن کے گوشت کی ڈش، لاہوری سری پائے، بکرے کا گوشت، آلوگوشت، دال ماش سمیت طرح طرح کے ڈشز تیار کرنے کاحکم دے دیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کوچ کس طرح کوچنگ کرتے ہیں۔! Tags News Facebook Twitter
إرسال تعليق