Joke - فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔

فرسٹ ایئر کی کلاس کو انگلش کے استاد نے لیکچر دیتے ہوئے کہا۔

"تم میں سے جو بھی ایک لفظ کو دس مرتبہ دہرائے گا تو وہ ہمیشہ کے لیے اس کا ہو جائے گا "


پہلی لائن میں کھڑی خوبصوت لڑکی نے فوراَ دہرانا شروع کر دیا
الطاف ۔۔۔الطاف ۔۔۔۔۔الطاف

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: