صومالیہ میںالشباب کے زیر قبضہ علاقے میں ایک خاتون کو خفیہ طور پر کئی شوہروں سے شادی کرنے کے جرم سنگسار کرکے ہلاک کردیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جنوبی ساحلی ضلع براوے مکیں خاتون کو گردن تک زمین میں گاڑھ دیا گیا اور پھر عمامہ پہنے افراد نے بھرے مجمعے کے سامنے ان پر پتھر برسائے ،ہجوم تب تک پتھر برساتارہا جب تک خاتون بے حرکت نہیں ہوئی ۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: