#UrduJoke - Bap: Rat ko kahan thay....read full joke >>


باپ: رات کو کہاں تھے؟؟
بیٹا: لیٹ ہوگیا تھا تو دوست کے گھر پر stayکرلیا تھا۔
باپ نے اسی وقت فون اٹھا یا اور اس کے 10 دوستوں کو فون کیا
6 نے کہا: جی انکل وہ رات میرے گھر میں تھا۔
3 نے کہا: انکل وہ سورہا ہے ، آپ کہیں تو اٹھا لوں۔۔
1 نے تو حد کردی: ’’جی ابو بولیں‘‘



SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: