Back on track - #JavedHashmi apologizes to PTI workers and admitted that #ImranKhan was right >>>

اسلام آباد (اردو وائس پاکستان مانیٹرنگ 01 فروری 2016)   تحریک انصاف کے سابق باغی رہنما جاوید ہاشمی کا آخر کار احساس ہوہی گیا کہ وہ غلطی پر تھے۔ جاوید ہاشمی نے عمران خان کے موقف کی تائید کی ہے اور اپنی غلطی پر تحریک انصاف سے معافی مانگی ہے۔  جاوید ہاشمی نے کہا کہ جتنا پیار تحریک انصاف کے کارکنوں نے مجھ کو دیا تھا مجھے افسوس اس بات کا کہ میں نے ان کے دلوں کا زخمی کیا ہے۔



جاوید ہاشمی پٹڑی پر واپس آگئے؛ تحریک انصاف سے... by myvoicetv

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: