Two super jokes...read and share them ☺

سردار جی ایک موبائل کمپنی میں جان انٹرویو کے لئے گیا۔
 پہلے ہی سوال پر اسے لات مار کر باہر نکال دیا گیا۔ پتہ ہے کیوں؟ 😫
۔
۔
سوال تھا: سب سے مشہور و مقبول نیٹ ورک کونسا ہے۔😜
۔
۔
۔
سردار کا جواب تھا: کارٹون نیٹ ورک ☺☺

2

☺ ☺ ☺
ملازم مالک سے: میرے گھر میں تیرواں بچہ پیدا ہوا ہے میری تنخواہ بڑھا دیں۔
مالک: میں اپنی فیکٹری چلاوں یا تمہاری۔ ہاہاہاہاہا




SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: