ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر اٹھائے سمندر کی طرف جا رہا تھا۔
راستے میں اس کا دوست ملا اور اس نے حیرانی سے پو چھا۔
"کیوں بھائی کیا ماجرا ہے، گھر سے نکال دیئے گئے ہو کیا؟“
وہ بولا۔
”خو دکشی کرنے جا رہا ہوں اور ٹی وی، وی سی آر ساتھ لے کر ڈوبوں گا۔ میری بیوی مجھ پر نہ سہی ان چیزوں کی محرومی کا تو ماتم کرے گی۔“
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: