دل اجازت دے تو ضرو پڑھیں اور شیر کریں
پھٹے پرانے جوتوں کے ساتھ وہ پلاسٹک کی گیندسے کھیل رہا تھا.مجھے بہت دکھ ہوا. میں نے بازار سے نیا جوتا خریدا اور اسے دیتے ہوئے کہا ’’برخوردار لو، یہ جوتا پہن لو‘‘۔ لڑکے نے فوراً جوتے نکالے اور پہن لئے۔اس کا چہرہ مسرت سے دمک اٹھا تھا۔ وہ میری طرف پلٹا اور میرا ہاتھ تھام کر پوچھا "آپ خدا ہیں؟"
Author: Poetry/Quotes
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: